"ہم ایران کے مسلک کو قبول نہیں کرتے، نہ اس کی پالیسیوں سے ات...
Ummah Post
28 February, 2026

"ہم ایران کے مسلک کو قبول نہیں کرتے، نہ اس کی پالیسیوں سے اتفاق کرتے ہیں اور نہ ہی اس کے ظلم اور زیادتیوں کو بھولتے ہیں۔

*لیکن اگر اس پر کوئی بیرونی کافر حمـ.ـلہ کرے تو دین کا تقاضا ہرگز یہ نہیں کہ ہم کافر کے غلبے پر خوشی منائیں یا اس کی مدد کریں یا یہ تمنا کریں کہ مسلمانوں کی کوئی سرزمین اس کے قبضے میں چلی جائے۔*

اختلاف ہو سکتا ہے، مخالفت ہو سکتی ہے، تنبیہ بھی کی جا سکتی ہے۔ مگر `مسلمانوں کی گردنیں ایسے دشمن کے حوالے نہیں کی جا سکتیں جو پوری امت پر گھات لگائے بیٹھا ہے، اور اس بات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے کہ ایران میں ایک غیر معمولی تعداد اہل سنت والجماعت کی بھی موجود ہے` جو مذہب اور مسلک میں تفریق نہیں کرتا بلکہ `اسلام کو مجموعی طور پر نشانہ بناتا ہے۔`

*ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ شر کو دور کرے، خونریزی کو روکے، حالات کی اصلاح فرمائے، اور دنیا بھر میں مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔"* (آمین)

> فلسطیـ.ـنی داعی، جہـ.ـاد حلـ.ـس — غـ.ـزہ

*مزید پوسٹ کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں*

https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H

Share this article
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز :
مضامین

ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز :

امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ ہارون رشیدؒ کے زمانے میں پورے عالم اسلام کے قاضی القضاۃ تھے، ایک بار ان کے پاس خلیفہ ہارون رشیدؒ اور ایک نصرانی کا مقدمہ آیا، امام نے فیصلہ نصرانی کے حق میں کیا، اس طرح کے درخشاں واقعات تاریخ اسلام کے ورک ورک پر بکھرے پڑے ہیں، لوگ اس کو "دور ملوکیت" کہتے ہیں وہ کس قدر م...