*📖✨ تعلیم القرآن کورس — ایک سنہری موقع ✨📖* اگر آپ قرآنِ کریم کو درست تجوید کے ساتھ پڑھنا اور سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے، ایک منظم اور آسان انداز میں تیار کیا گیا تعلیم القرآن کورس اب آپ کی دسترس میں ہے۔ 🌿 کورس کی خصوصیات: ✔ مکمل ایک سالہ دورانیہ ✔ دن میں صرف ایک گھنٹہ کلاس آن لائن کلاسز (گھر بیٹھے آسانی سے سیکھیں) صرف 15/ اپریل تک داخلے جاری رہیں گے۔ 🔹 داخلہ فیس: 100/- 🔹 ماہانہ فیس: 500/- 🎯 کورس کا مقصد: طلبہ کو قرآنِ کریم کی صحیح تلاوت، تجوید کے اصول اور عملی مہارت سے آراستہ کرنا تاکہ وہ اعتماد کے ساتھ قرآن پڑھ سکیں۔ Contact📞رابطہ نمبر: +91 8601582608 🌙 آج ہی داخلہ لیں! اپنے اور اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کے لیے اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ ✨ قرآن سیکھیں، زندگی سنواریں! ✨



