*ابنِ آدم پر عجیب ترین نعمتوں میں سے ایک بھول جانے کی نعمت ب...
Ummah Post
22 April, 2026

*ابنِ آدم پر عجیب ترین نعمتوں میں سے ایک بھول جانے کی نعمت بھی ہے۔*

کیونکہ اگر بھولنے کا عمل نا ہوتا تو انسان کسی (تکلیف، غم) کو نا بھول پاتا، نا ہی اسکی حسرت کبھی ختم ہوتی، نا کسی مصیبت پر اسے صبر آتا، نا اسکا غم مرتا، اور نا اسکی نفرت اور غصہ کبھی ختم ہوتا، نا ہی وہ دنیا کی کسی بھی چیز سے لطف اندوز ہو پاتا کہ ہر وقت آفات کی یاد میں کھویا رہتا۔

منقول

Share this article
صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ
مضامین

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَ...