یہ دنیا وہ ہے جس نے یوسفؑ کو حقیر قیمت پر بیچا، ابراہیمؑ کو...
Ummah Post
11 October, 2024

یہ دنیا وہ ہے جس نے یوسفؑ کو حقیر قیمت پر بیچا، ابراہیمؑ کو آگ میں پھینکا، موسیؑ کو در بدر کیا اور

محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو طائف میں پتھر مارے۔آپ کو کیا لگتا ہے یہ آپ کو کندھوں پر اٹھائے گی؟؟؟ نہیں بالکل نہیں۔لہذا اس دنیا اور دنیا والوں سے امیدیں مت وابستہ کریں یقین کریں اگر آپ دنیا سے بے رغبت ہو گئے تو آپ کے آدہے سے زیادہ غم ختم ہو جائیں گے۔🥺

Share this article
سچ کہو اور باقی رہو
مضامین

سچ کہو اور باقی رہو

ایک بار ایک بادشاہ جوانوں کے لنگر خانے گیا ، صفائی ستھرائی چیک کی درست تھی، پھر اس نے پوچھا کہ جوانوں کے لیے کیا پکایا ہے ؟جواب ملا بتاؤں یعنی بینگن ۔بادشاہ سخت ناراض ہوا کہ جوانوں کے لیے اتنا گھٹیا کھانا کیوں پکایا گیا ہے ؟اس کے مشیر نے بینگن کی بُرائی میں زمین آسمان ایک کر دیے ، بہر کیف لنگر کما...