حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمة اللہ علیہ فرماتے تھے کہ جس...
Ummah Post
22 April, 2026

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمة اللہ علیہ فرماتے تھے کہ جس بات سے دل میں اثر نہ ہو وہ کانوں کی عیاشی ہے، آج کل بڑوں کے ملفوظات پڑھنے کا شوق نہیں، قصے کہانیوں کو سننے اور پڑھنے کا شوق ہے، یہ کانوں کی عیاشی ہے۔

*( اقتباس از بیان حضرت جی مولانا محمد سعد صاحب اجتماع رائونڈ 2014ء)*

Share this article
سمجھداری يا چالاکی __؟؟
مضامین

سمجھداری يا چالاکی __؟؟

ایک شاطر اور چالاک مالدار شخص کسی گاؤں میں ایک کسان کے پاس پہنچا اور اُسے پارٹنر شپ کی آفر کی، کہ رقم میری ہوگی اور محنت تمہاری! لیکن جب فصل تیار ہو جائے گی تو جو حصّہ زمین کے اندر ہوتا ہے وہ تمہارا جبکہ اوپر والا سارا میرا ہوگا (یہ چالاکی اس نے اس لئے کی کہ زمین میں جڑیں ہوتی ہیں جو اس بے وقوف کسان...