ہماری زندگی میں ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ہم سے پوچھتے ہیں...
Ummah Post
4 June, 2026

ہماری زندگی میں ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں؟

اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جو سچ میں جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں۔

اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جنہیں ہم کہہ پاتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں۔

اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جنہیں ہم کہہ سکتے ہیں کہ میں ٹھیک نہیں۔

*اُن لوگوں کی قدر اور فکر کرو،*

*جنہیں تم کہہ پاؤ کہ ہاں میں ٹھیک نہیں*

Share this article
پچاس روپیے والی فوٹو
مضامین

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے...