"اگر تم بھول بھی جاؤ کہ تم نے کہاں خیر (نیکی) کا بیج بویا تھا، تو بارش تمہیں بتا دے گی کہ تم نے اسے کہاں بویا تھا۔ کیونکہ خوبصورت نقش (اچھے اثرات) باقی رہتے ہیں، چاہے انہیں چھوڑ جانے والا رخصت ہی کیوں نہ ہو جائے۔"
لو نسيت يوم زرعت خير فين… سيخبرك المطر أين زرعتها فالبصمة الجميلة تبقى وإن غادر صاحبها
❤️🩹