*پتا ہے ام الیقین کیا ہے؟؟؟*
جب دماغ کی رگیں سو طرح کی الجھنوں میں ہوں اور اسباب کی جگہ سوالیہ نشان نظر آے ،،
اس وقت اس بات پر یقین کرناکہ اگر اللہ چاہے تو آگ جلا نہیں سکتی، سمندر ڈبو نہیں سکتا، مچھلی نگلنے کے باوجود بھی ہضم نہیں کر سکتی اور اگر اللہ چاہے تو سمندر دو حصوں میں بٹ کر راستہ دے دے۔ ۔۔ ❤️🩹🥰