*پتا ہے ام الیقین کیا ہے؟؟؟*
جب دماغ کی رگیں سو طرح کی الجھن...
Ummah Post
22 June, 2026

*پتا ہے ام الیقین کیا ہے؟؟؟*

جب دماغ کی رگیں سو طرح کی الجھنوں میں ہوں اور اسباب کی جگہ سوالیہ نشان نظر آے ،،

اس وقت اس بات پر یقین کرناکہ اگر اللہ چاہے تو آگ جلا نہیں سکتی، سمندر ڈبو نہیں سکتا، مچھلی نگلنے کے باوجود بھی ہضم نہیں کر سکتی اور اگر اللہ چاہے تو سمندر دو حصوں میں بٹ کر راستہ دے دے۔ ۔۔ ❤️‍🩹🥰

Share this article
بادشاہ اور سیب فروش
مضامین

بادشاہ اور سیب فروش

ایک دن ایک حکمران محل میں بیٹھا ہوا تھا. جب اس نے محل کے باہر ایک سیب فروش کو آواز لگاتے ہوئے سنا: *"سیب خریدیں! سیب!"* *حاکم نے باہر دیکھا کہ ایک دیہاتی آدمی اپنے گدھے پر سیب لادے بازار جا رہا ہے۔حکمران نے سیب کی خواہش کی اور اپنے وزیر سے کہا: خزانے سے 5 سونے کے سکے لے لو اور میرے لیے ایک سیب لاؤ...