*علماء نے لکھا ہے کہ شوہر کو جب غصہ آجائے تو بیوی کو ٹھنڈا ہوجانا چاہیے اور جب بیوی کو غصہ آۓ تو شوہر کو ٹھنڈا ہوجانا چاہیے اگر دونوں گرم ہوگئے تو گڑ بڑ ہوجائے گی اسکی مثال علماء یوں دیتے ہیں کہ لائٹ جو جلتی ہے اس میں جو دو تار ہوتے ہیں اس میں ایک گرم ہوتا ہے اور ایک ٹھنڈا تبھی لائٹ جلتی ہے اگر دونوں تار گرم ہوگیا تو پھر سب جل جائے گا، بم بلاسٹ ہوجائے گا*
Ummah Post