`طالب علم متوجہ ہوں`
*طالب علم کو تو دوستی سے بہت ہی دور رہنا چاہیے۔ یہ بیماری علم کے حصول میں بھی رکاوٹ بنتی ہے، شیخ الحدیث مولا نا محمد زکریاؒ فرماتے تھے: کہ میرے والد مولانا یحییٰ فرمایا کرتے تھے کہ طالب علم کتناہی کند ذہن کیوں نہ ہو، اگر اسے دوستی لگانے کا مرض نہیں تو وہ کبھی نہ کبھی بھی منزل پر پہنچ جائے گا۔ اور کوئی طالب علم کتنا ہی ذہین کیوں نہ ہو، اگر اسے دوستی لگانے کا مرض ہے تو وہ کبھی بھی منزل پر نہیں پہنچ سکے گا*
✍🏻۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔