”علم کے شکر میں سے یہ بھی ہے کہ جب آپ کسی مجلس میں ہوں، اور...
Ummah Post

”علم کے شکر میں سے یہ بھی ہے کہ جب آپ کسی مجلس میں ہوں، اور کوئی ایسا مسئلہ زیرِ بحث آ جائے جو آپ نہ جانتے ہوں اور آپ اس مجلس سے وہ سیکھ لیں؛ تو پھر جب آپ کسی اور مجلس میں ہوں اور وہی مسئلہ دوبارہ زیرِ بحث آ جائے تو آپ کہیں: سچی بات ہے کہ مجھے اس مسئلے کا نہیں پتہ تھا مگر میں نے فلاں مجلس میں فلاں سے یہ سنا، تو مجھے معلوم ہوا۔ جب آپ ایسا کریں گے تو گویا آپ نے علم کا شکر ادا کر دیا۔“

Share this article
رزق کا مالک کون؟
مضامین

رزق کا مالک کون؟

✍🏻ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔ مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔ ملازم...