*معاشرے کی ایک بڑی کمزوری بعض اوقات بڑے یا عمر میں ہم سے زیادہ افراد کی غلط بات یا جہالت کو صرف اس لیے قبول کر لیا جاتا ہے کہ وہ بڑے ہیں۔*
`اسلام میں بڑوں کا احترام ضرور ہے، لیکن احترام کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی ہر بات کو درست مان لیا جائے۔ اگر کوئی بات قرآن و سنت یا عقلِ سلیم کے خلاف ہو تو ادب کے ساتھ ان کی اصلاح کی جا سکتی ہے۔`
*یعنی بڑوں کا ادب اپنی جگہ، لیکن حق کو حق ماننا اور غلطی کو غلط سمجھنا بھی ضروری ہے۔*