بہرغفلت یہ تیری ہستی نہیں
دیکھ جنت اس قدر سستی نہیں
رہ گزر د...
Ummah Post
By Mohd
3 December, 2020

بہرغفلت یہ تیری ہستی نہیں

دیکھ جنت اس قدر سستی نہیں

رہ گزر دنیا ہے یہ بستی نہیں

جاے عیش و عشرت ومستی نہیں

اک دن مرنا ہے آخر موت ہے

کرلے جو کر نا ہے آخر موت ہے

محمد ضیاء الدین حسامی

سلمان نگر چنتل میٹ حیدرآباد دکن

Share this article
رولے اب دل کھول کر :
مضامین

رولے اب دل کھول کر :

آہ! کوئی نہیں سب گمراہ ہوگئے،سب نکمّے نکلے،سب غافل ہوگئے،سب پر نیند کی موت چھاگئی،سب نے ایک ہی طرح کی ہلاکت پی لی،سب ایک ہی طرح کی تباہیوں پر ٹوٹے،سب نے خدا کو چھوڑ دیا،سب نے اُس کے عشق سے منہ موڑ لیا،سب نے اُس کے رشتہ کو بٹّہ لگادیا،سب غیروں کے ہوگئے،سب نے غیروں کی چوکھٹوں کی گرد چاٹی اور سب نے ایک...