کوئی صحت مند اور کوئی علیل ہے..!!
زندگی کو وہ سمجھتا بہت طویل ہے..!!
موت تو ایک لمحے میں آجائے گی..!!
فاصلہ زندگی موت کا بہت قلیل ہے..!!
کوئی صحت مند اور کوئی علیل ہے..!!
زندگی کو وہ سمجھتا بہت طویل ہے..!!
موت تو ایک لمحے میں آجائے گی..!!
فاصلہ زندگی موت کا بہت قلیل ہے..!!