*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔* 

 *ایک اور افسوسناک خبر 😭...
Ummah Post
22 October, 2024

*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔*

*ایک اور افسوسناک خبر 😭 😭 😭*

*سرزمینِ حیدرآباد کے مشہور و معروف، غریبوں کے ہمنواں، نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن، حیدرآباد یوتھ کوریج کے بانی سلمان خان حیدرآباد (HYC) کو یوپی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

کل ہی ایک افسوسناک خبر 😭 سننے کو ملی تھی کہ ہندوستان کی مشہور و معروف شخصیت موٹیویشنل اسپیکر منور زماں صاحب کو حیدرآباد پولیس نے مہاراشٹر سے گرفتار کر لیا ہے کہ آج ایک اور ایسی ہی خبر نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا، خیر کہنے کے لیے کچھ الفاظ نہیں ہیں، بس اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ جلد از جلد دونوں احباب کی رہائی کے فیصلے فرمائے۔

آمین یارب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

Share this article
آج کی چھوٹی سی نیکی
مضامین

آج کی چھوٹی سی نیکی

..... پچھلے دسمبر ایک روز جب انگلینڈ میں شدید برف باری ہو رہی تھی اور ہر کسی کو سردی نے جکڑ رکھا تھا تو میں نے اپنی آفس کی کھڑکی سے دیکھا کہ میرا ایک ساتھی اس منجمد کردینے والی ہوا میں باہر دستانے چڑھائے اور ہاتھ میں بیلچہ تھامے راستے سے لوگوں کیلئے برف کے انبار صاف کررہا ہے.. میں حیرت سے ٹھٹھرتا...