🍁•••══༻◉﷽◉༺══•••🍁

  🍁 *محض ذہانت سے کچھ نہیں ہوتا !* 🍁...
Ummah Post
25 October, 2024

🍁•••══༻◉﷽◉༺══•••🍁

🍁 *محض ذہانت سے کچھ نہیں ہوتا !* 🍁

محض ذہانت کچھ کام نہیں دیتی ، جب تک اس کے ساتھ ادب و احترام نہ ہو، ہزاروں ذہین ضائع ہو گئے ، اور زیادہ دہانت کبھی کبھی گم راہی کا سبب بنتی ہے، بلکہ مضر ہوتی ہے۔

تاریخ پڑھنے سے معلوم ہوگا کہ جتنے فرق ضالہ اسلام میں پیدا ہوئے ، ان کے بانی اکثر انتہائی ذہین تھے، مگر لگتا ہے کہ جوانی میں ان سے کوئی ایسی غلطی ہوئی تھی جس کی ان کو یہ سزا ملی۔ تو کتاب وسنت کی عظمت ، شریعت کا احترام اور اسا تذہ و بزرگوں کا ادب یہ سب سے مقدم ہے۔ اس کے بغیر کچھ نہیں حاصل ہو سکتا۔

مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ تعالی

[ مجالس علی میاں صفحہ ۶۰۶]

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

🍁 *Islamic Tube Official* 🍁

┄┅════❁🌹❁════┅┄

# *اقوال_زریں*

*ہمارے واٹسپ چینل سے جوڑنے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں*

https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H

♥️ 💐 📩 📤

*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

Share this article
بے مثال سادگی اور تواضع
مضامین

بے مثال سادگی اور تواضع

حضرت مولنا سید اصغر حسین رحمہ اللہ تعالی ( جو اپنے ملنے والوں میں حضرت میاں صاحب کے نام سے مشہور تھے ) دار العلوم دیوبند کے اساتذہ کرام میں سے تھے جو شہرت اور نام و نمود سے ہمیشہ کوسوں دور رہے، زندگی بھر اسلامی علوم کی تدریس کی خدمت انجام دی، اور ہزارہا طلباء کو اپنے علم سے سیراب کیا، آج برصغیر پاک...