جلال الدین سیوطی اپنے عقیدت مندوں کو نصیحتیں فرما رہے تھے سا...
Ummah Post
9 November, 2021

جلال الدین سیوطی اپنے عقیدت مندوں کو نصیحتیں فرما رہے تھے سات باتیں ایسی ہیں جو کسی بھی انسان کو ذلیل کر سکتی ہیں ۔

(۱) کسی دعوت میں میں بن بلائے پہنچ جانا۔

(۲) ‏کسی مجلس میں اپنے مرتبہ اور حیثیت سے بالاتر جگہ پر بیٹھنا-

(۳) مہمان بن کر میزبان پر حکم چلانا -

(۴) دوسروں کی باتوں میں دخل دینا -

(۵) ان لوگوں سے خطاب کرنا جو سننے کے لیے تیار نہ ہوں -

(۶) بد چلن سے دوستی کرنا -

(۷) سنگدل اور حریص دولتمند سے مدد کا طالب ہونا -

Share this article
حکمت بھری باتیں
مضامین

حکمت بھری باتیں

‏ایک بادشاہ نے اعلان کر رکھا تھا کہ جو اچھی بات کہے گا اس کو چار سو دینار (سونے کے سکے) دیئے جائیں گے...!!!! ایک دن بادشاہ رعایا کی دیکھ بھال کرنے نکلا اس نے دیکھا ایک نوے سال کی بوڑھی عورت زیتون کے پودے لگا رہی ہے بادشاہ نے کہا تم پانچ دس سال میں مر جاؤ گی اور یہ درخت بیس سال بعد پھل دیں گے تو اتن...