ذرا *ســـــــــوچیں* اور *ضرور* *ســــــــوچیں*!!💔 آخر *مــــــــرنا* ہے💔 یہ دنیا کی *زنـــــــــدگی* ایک *دھـــــــــوکہ* ہـــــــــے، ایک *کھــــــــیل* تماشا هے💔 عنقریب سب کچھ *مـــــــــٹی* بوس ہو جانا ہے ..💔 پھر یہ *تـــــــــکبر* کیسا غرور کیسا ..💔 یہ *نـــــــــفرتیں* کس کام کی💔 یہ *عہــــــــدے،* یہ *مـــــــــال* *ودولــــــــت،* دنیاوی شہرت، یہ سب کچھ یہاں رہ جائیگا، *الـــــــــلہ* جانتا ہے *کــــــــفن* بھی نصیب ہوگا یا نہیں؟ طاقت کو غلط استعمال نہ کریں غرور وتکبر سے *بـــــــــچیں* کیونکہ وقت پوچھ کر نہیں آتا عروج کے بعد *زوال* آکر ہی رہتا ہے.💔 ایک *حقیقت.* 👇👇💔 *کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ* ، 🥀💔 ہر جاندار کو *مَـــــــــوت* کا مزہ *چکھنا ہے،* اور ہم اچھے اور بُرے حالات میں ڈال کر تم سب کی آزمائش کر رہے ہیں آخرکار تمہیں ہماری ہی طرف پلٹنا ہے 💔 ابلیس بھی تـــــــــکبر اور غرور کی وجه سے عرش سے فرش پر آگیا💔 کوشیش کریں ایسی بیماریوں سے خود کو روکیں اپنی آخـــــــــرت برباد نہ ہونے دیں رب کریم محفوظ فرمائے۔۔ تکبر، انا، غرور، غصہ سے ❤️‍🩹

ارے بھائی!

اگر آپ ہزاروں کتابیں، نعتیں، تصاویر، ویڈیوز، اخبار، مضامین، قبلہ نما، اوقات نماز، اسلامک گھڑی اور بہت کچھ آسانی کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بس ہمارے Islamic Tube ایپ کو پلے سٹور سے انسٹال کرو، اور بالکل مفت اور آسانی کے ساتھ اسلامک مواد حاصل کرو

ڈاؤن لوڈ کریں
Image 1

سازش ہو تو ایسی

سازش ہو تو ایسی

ایک شخص اپنی بیوی کو لے کر عالم دین کے پاس آیا اور کہنے لگا: حضرت صاحب! یہ میری زوجہ ہیں، ان پر اچانک آسیب کا حملہ ہوا ہے،شاید جن چڑھا ہے. امام صاحب نے دم درود کیا تو جن باتیں کرنے لگ گیا. حضرت صاحب: ابھی کے ابھی باہر نکلو، ورنہ میں... ! جن :میں نکلنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میری ایک شرط ہے،میں اس عورت سے نکل کر شوہر سے چمٹ جاؤں گا. (شوہر ڈر کے مارے دو قدم پیچھے ہٹتے ہیں) مولانا صاحب: یہ نہیں ہوسکتا۔ لیکن آپ اس عورت کے شوہر سے کیوں چمٹ جانا چاہتے ہیں؟ جن: کیونکہ یہ نماز نہیں پڑھتا۔۔۔!!! امام صاحب :اچھا تم اس طرح کرو، ان کی بیوی سے نکل جاؤ اور ان کے گھر کے قریب رہو، اس عورت کا شوہر نماز نہ پڑھے تو پھر اس شخص سے چمٹ جانا. جن: ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جن نکل جاتا ہے. چند دن بعد وہ عورت عالم صاحب کو فون کرکے شکریہ ادا کرتی ہے کہ اب نہ صرف ان کا شوہر صف اول میں نماز پڑھتا ہے، بلکہ اکثر مسجد کا دروازہ بھی وہی کھولتا اور اذان بھی دیتا ہے. یہ عقدہ بعد میں کھلا کہ اس خاتون کو جن ون کچھ نہیں چڑھا تھا، اس نے شوہر کو نماز کا پابند بنانے کے لیے یہ واردات کر ڈالی تھی.😎 إن كيدكن عظيم عربی سے ترجمہ منقول۔