اپنے آپ سے دوستی نبھائیے۔
اگر آپ خود اندرونی کشمکش کے شکار ہیں تو آپ کی زندگی بیرون سے کیسے ہم آہنگ ہوگی؟
دوسروں کے ساتھ ہمارے تنازعات در اصل انہی ہنگاموں کا عکس ہیں جو ہمارے اندر پنپ رہے ہوتے ہیں۔