سانس لینا ناک کے ذریعے زیادہ بہتر ہے یا منہ کے ذریعے ؟؟؟ 

ن...
Ummah Post
6 November, 2024

سانس لینا ناک کے ذریعے زیادہ بہتر ہے یا منہ کے ذریعے ؟؟؟

ناک کے ذریعے سانس لینا زیادہ بہتر ہے- ناک کا ارتقاء سانس لینے کے لیے ہوا ہے- ہمارے نتھنوں میں بہت سے بال اور میوکس ہوتے ہے جو گردوغبار کے ذرات اور بیکٹیریا وغیرہ کو فلٹر کرتے ہے اور پھیپھڑوں تک نہیں پہنچنے دیتے- اس کے علاوہ ناک سے سانس لینے کے دوران ہوا کا درجہ حرارت جسم کے درجہ حرارت کے برابر ہو جاتا ہے جس سے پھیپھڑوں کو بیرونی درجہ حرارت پر ہوا کا سامنا نہیں کرنا پڑتا- خاص طور پر سردیوں میں جب ہوا ٹھنڈی اور خشک ہوتی ہے، ناک سے سانس لینے سے پھیپھڑوں تک پہنچتے پہنچتے ہوا نم بھی ہو جاتی ہے اس لیے پھیپھڑوں میں نمی کا تناسب درست رہتا ہے۔۔۔۔

منہ سے سانس لینے سے منہ خشک ہوجائے گا ،، کافی سارا گرد و غبار اندر چلا جائے گا۔۔۔۔۔

Share this article
سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں
مضامین

سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو اس نے ایک ایسے بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا ۔ بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا : سردی نہیں لگتی ہے تمھیں ؟ دربان نے جواب دی...