حضرت صخر رضی اللہ عنہ بہت بڑے تاجر تھے اورچونکہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی تھی۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا
خداوندا میری امت کو صبح سویرےکےوقت میں برکت دے
اس لئے وہ ہمیشہ اپنے سامان تجارت کو صبح سویرے روانہ فرماتے تھے اور معقول نفع اُٹھاتے تھے۔
(ابوداؤد کتاب الجہاد بَاب فِي الِابْتِكَارِ فِي السَّفَرِ)