*♦️  علم میں بخل نہ کر ♦️*

*★_ ‏جو علم کے باب میں بخل سے کا...
Ummah Post
6 November, 2024

*♦️ علم میں بخل نہ کر ♦️*

*★_ ‏جو علم کے باب میں بخل سے کام لیتا ہے وہ تین میں سے کسی ایک صورت میں مبتلا ہو گا:-*

*1. یا تو اپنا علم بھول جائے گا،*

*2. یا مر جائے گا اور اس کے علم سے کوئی فائدہ نہ اٹھا پائے گا,*

*3. اور یا پھر اس کی کتابیں ہی ضائع ہو جائیں گی!*

~( سفیان ثوریؒ المجموع شرح المهذب، 1: 71)

_ اس لیے علم خوب سیکھو، خوب سکھاؤ اور علم کے سیکھنے کا ذریعہ بنو_,

Share this article
سلف میں کتابی علم کی حیثیت :
مضامین

سلف میں کتابی علم کی حیثیت :

مولانا فیصل احمد صاحب ندوی بھٹکلی لکھتے ہیں: ہمارے علمائے سلف صرف کتابی علم کو کوئی اہمیت نہیں دیتے تھے، یعنی اگر اس کے اساتذہ اور مشائخ نہ ہوں اور صرف کتابوں سے اس نے کچھ علم حاصل کیا ہو تو اس کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ کچھ لوگ تاریخِ اسلام میں ایسے گزرے ہیں جن کا تذکرہ کتابوں میں عظمت کے ب...