*حیاء*
سر پر دوپٹہ رکھنے سے عورت اللّٰه کی رحمت کے سائے میں رہتی ہے،.....!!✨
حیاء بڑی دولت ہے اور جو عورت اس دولت کو سنھبال کر چلتی ہے وہ کبھی کنگال نہیں ہوتی ،.....!!✨
شیطان کا پہلا شکار حیاء ہوتی ہے ،!!✨
_ایک بار بندہ بےحیاء ہو جائے تو اسے کوئی برائی ،برائی نہیں لگتی _!!✨
بے حیائ تمام برائیوں کی جڑ ہے...!!✨❤️🌼