ایاک ومرافقۃ المنافق فھو ما کر جداً یأکل مع الذئب وینبح مع ا...
Ummah Post
8 November, 2024

ایاک ومرافقۃ المنافق فھو ما کر جداً یأکل مع الذئب وینبح مع الکلب ویبکی مع الراعی

منافق کی دوستی سے بچو ۔یہ بہت بڑا مکار ہوتا ہے،یہ بھیڑیئے کے ساتھ مل کر بکری کھاتا ہے۔ اور نگرانی کرنے والے کتے کے ساتھ ملکر بھونکتا ہے ۔ اور بکری کے مالک کے ساتھ بکری کھائی جانے کے افسوس میں روتا بھی ہے...!!

🖋️🖋️🖋️🖋️اُردو ادب 🖋️🖋️🖋️🖋️

Share this article
رولے اب دل کھول کر :
مضامین

رولے اب دل کھول کر :

آہ! کوئی نہیں سب گمراہ ہوگئے،سب نکمّے نکلے،سب غافل ہوگئے،سب پر نیند کی موت چھاگئی،سب نے ایک ہی طرح کی ہلاکت پی لی،سب ایک ہی طرح کی تباہیوں پر ٹوٹے،سب نے خدا کو چھوڑ دیا،سب نے اُس کے عشق سے منہ موڑ لیا،سب نے اُس کے رشتہ کو بٹّہ لگادیا،سب غیروں کے ہوگئے،سب نے غیروں کی چوکھٹوں کی گرد چاٹی اور سب نے ایک...