🕋   مال  جمع کرنے کے نقصانات 🕋

حضرت نبی کریم صلی اللہ علی...
Ummah Post
8 November, 2024

🕋 مال جمع کرنے کے نقصانات 🕋

حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد عالی ہے : مال جمع کرنے میں پانچ چیزیں ہیں۔

۱۔ اس کے جمع کرنے میں مشقت ہے ۔

۲۔ اس کے انتظام اور درستگی میں اللہ تعالی کے ذکر سے رکاوٹ ہے۔

۳۔ چوروں اور ڈاکو کا خوف ہے ۔

۴۔ بخیل کے نام کا اپنے لئے برداشت کرنا ہے ۔

۵۔ اس کی وجہ سے صالحین سے جدائی برداشت کرنا پڑتا ہے ۔

( اللہ تعالی سبھی کو راہ خدا میں خرچ کرنے کی توفیق عطا فرمائے) آمین

کام کی باتیں:۷۷

پیش کردہ:دارالافتاء ادارہ فیض شیخ زکریاؒ احمدآباد گجرات

Share this article
ہم سنار تھے سمجھے گئے لوہار __!!
مضامین

ہم سنار تھے سمجھے گئے لوہار __!!

ایک مرتبہ شیخ حضرت مولانا مسیح اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور اس وقت وہاں اور کوئی نہیں تھا ، صرف میں تھا ۔ اسی درمیان میں ایک آدمی آیا اور حضرت سے تعویذ مانگنے لگا ۔ حضرت نے کہا کہ میں تعویذ نہیں دیا کرتا ۔ جاؤ بھائی جان سے لے لو! ( بھائی جان سے مراد حضرت والا کے صاحب زادے ہیں ،...