*🌴🌴🌴 اُردُو ادب🌴🌴🌴*

بیوی کا موڈ نہ ہو، طبیعت خراب ہو...
Ummah Post
11 November, 2024

*🌴🌴🌴 اُردُو ادب🌴🌴🌴*

بیوی کا موڈ نہ ہو، طبیعت خراب ہو تو کھانا نہیں بنتا لیکن مرد کو کمانے کے لیے موڈ کو سائیڈ پہ رکھنا پڑتا ہے ، دل چاہے نہ چاہے کمانے کے لیے نکلنا ہی پڑتا ہے۔

عورت کو یہ پتا ہوتا ہے کہ آج کھانا نہ بنا تو شوہر باہر سے لے آئے گا۔۔۔۔ اور مرد کو یہ پتا ہوتا کہ آج کمانے نہ گیا تو مجھے کما کر کوئی لا کر نہیں دے گا۔

باپ، بھائی، بیٹا یا شوہر یہ عظیم الشان نعمت ہوتے ہیں۔ ان کے لیے دلوں میں بغض جمع نہ ہونے دیں۔ یہ اس دنیا کے مسائل کو آپ تک پہنچنے نہیں دیتے، یہ حفاظتی شیلڈ ہوتے ہیں۔💐

Share this article
سالگرہ منانے کی شرعی حیثیت
مضامین

سالگرہ منانے کی شرعی حیثیت

آج پوری دنیا میں مسلمانوں پر آفات اور مصیبتیں اُمنڈ اُمنڈ کر آرہی ہیں، اگر اس کی وجہ یہ بتلائی جائے تو غلط نہ ہوگا کہ یہ مصیبت ، بُرائیوں، بے پردگی ، اجنبی مردوں کا اجنبی عورتوں سے اختلاط اور دین میں نت نئے خرافات کے دخول کا نتیجہ ہے، یہ یہودیوں کے ناپاک منصوبے ہیں کہ مسلمانوں کے اندر سے انسانی معاش...