حکمت تین طریقوں سے سیکھی جا سکتی ہے:🤔

پہلا، غور و فکر کے ذ...
Ummah Post
11 November, 2024

حکمت تین طریقوں سے سیکھی جا سکتی ہے:🤔

پہلا، غور و فکر کے ذریعے، جو سب سے معزز طریقہ ہے۔💚

دوسرا، پیروی کے ذریعے، جو سب سے آسان ہے۔💯

تیسرا، تجربے کے ذریعے، جو سب سے زیادہ تلخ ہے۔👌🏻

Share this article
حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے رجوع کی چند مثالیں
مضامین

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے رجوع کی چند مثالیں

بہشتی زیور اور تعلیم الدین کے بعض مقامات کی اصلاح: (۱) بہشتی زیور میں عشاء کے بعد چار سنتیں لکھ دی ہیں، صحیح یہ ہے کہ دو سنت ہیں اور دو نفل ۔ (۲) بہشتی زیور میں ایام بیض ۱۲، ۱۳، ۱۴ تاریخوں کو لکھ دیا ہے، صحیح ۱۳، ۱۴ ، ۱۵ ہیں۔ (۳) تعلیم الدین اور بہشتی زیور میں تیجے، چالیسویں وغیرہ کے بدعت ہونے...