16000 سے زائد بچے شہید کر دئیے گے غزہ میں
صرف اس لیے کہ وہ مسلمانوں کے بچے تھے اور مسلمان ان کے لیے آواز نہیں اُٹھا سکے
اس ڈر سے کہ کہیں یہ بچے کل کو مجاہد نہ بن جائیں
وہ معصوم بچے جاتے جاتے اس بے حس دنیا اور دنیا والوں کو شکستِ فاش دے کر گئے ہیں۔