*•═༻◉•📚﷽🌹•◉༺═•*
*✍🏻❞ہماری ترقی کی راہ میں سب سے بڑی*
*رکاوٹ یہ حائل ہے کہ لوگ قابل اور ذہین*
*ترین شخص کی بات کو نہیں مانتے بلکہ*
*سب سے زیادہ اونچی آواز میں بولنے والے*
*کی بات کو مانتے ہیں چاہے وہ جاہل ہو۔❝*
•═༻◉•🌹اردو ادب📚•◉༺═•