😂😂😂
ایک آدمی پبلک ٹوائلٹ میں بیٹھا اپنی حاجت پوری کر رھا...
Ummah Post
13 November, 2024

😂😂😂

ایک آدمی پبلک ٹوائلٹ میں بیٹھا اپنی حاجت پوری کر رھا تھا -اسے اچانک ساتھ والے ٹوائلٹ سے آواز سنائی دی-

"کیا حال هیں"؟؟

آدمی گھبرا کر -""ٹھیک هوں"

پھر آواز آئی-

""کیا کر رھے هو"؟؟؟

آدمی-"ضروری کام سے بیٹھا هوں"

پھر آواز آئی

"کام کیسا چل رھا هے"؟؟

آدمی اور گھبرا کر بولا"رک رک کے چل رھا هے"-

پھر آواز آئی-

"یار میں تمہیں بعد میں کال کرتا هوں کوئی الو_کا_پٹھا ساتھ والے ٹوائلٹ سے میری ھر بات کا جواب دے رہا ہے۔

😂😂😂😂

Share this article
شان صحابہ پر ایک نرالی تحریر
مضامین

شان صحابہ پر ایک نرالی تحریر

از : محدث عصر علامہ سيد محمد يوسف بنوری رحمہ اللّٰہ بات تو بالکل کھلی ہے کہ صحابہؓ کیسے ہی ہوں، مگر تم سے تو اچھے ہی ہوں گے، تم ہوا پر اُڑ لو، آسمان پر پہنچ جاؤ، سو بار مر کر جی لو، مگر تم سے صحابیؓ تو نہیں بنا جاسکے گا، تم آخر وہ آنکھ کہاں سے لاؤ گے جس نے جمالِ جہاں آرائے محمد کا دیدار کیا؟ وہ ک...