"ایک خاتون نے اپنا کیس جیتنے کے بعد اپنے وکیل کو کہا کہ میری آپ نے اتنی مدد کی مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آپ کا شکریہ کیسے ادا کروں؟؟
وکیل نے خاتون کو جواب دیا: جب سے انسانوں نے پیسہ ایجاد کیا ہے - تو آپ کا شکریہ کہنا اب اس قابل نہیں رہا-"