بات کرنے کے طریقے🤗 اللّٰہ سے : دونوں ہاتھ باندھ کر🩷 استاد سے : نظر جھکا کر💛 ماں سے : کھل کر🩶 باپ سے: احترام سے🤎 بھائی سے : بلاجھجک💙 بہن سے : نرم لہجے میں❤️ بچوں سے : لاڈ پیار سے🖤 اور دوستوں سے : بنسی مذاق سے💖 اور بیوی سے : بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے کورونا کے دوا کی طرح جب تک کہ کوئی تحقیقی دوا نہیں مل جاتی تب تک متوجہ ہو کر ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے ویسا چلنے دیں رِسک نہ لیں😂😂



