پرانے زمانے کی بات ہے دوسری شادی کا خواہش مند شوہر بیوی کے پاس پریشانی کی حالت میں آیا۔
بیوی:گھبرائے ہوے کیوں ہو؟ 😟😟
شوہر: بادشاہ نے ہر اس شخص کے قتل کا حکم دیا ہے جو دوسری شادی نہ کرے۔ 😕
اور پھر امید طلب نظروں سے بیوی کو دیکھنے لگا۔😋😋
بیوی مسکرا کے بولی: کتنی بڑی سعادت ہےکہ خدا نے آپکو شہادت کے لیے چن لیا ہے۔
😁😛😛