*Any of one Option* 🫵🏼

روز روز کی لڑائی جھگڑے سے تنگ آ کر...
Ummah Post
14 November, 2024

*Any of one Option* 🫵🏼

روز روز کی لڑائی جھگڑے سے تنگ آ کر ایک صاحب نے مجبور ہو کر مصالحانہ انداز میں اپنی زوجہ سے کہا کہ

"دیکھو میرے ساتھ لڑائی نہ کیا کرو. میں تمھارے ساتھ خوش رہنا چاہتا ہوں"

بیوی نے بھی حرفِ آخر کے طور پر کہا.

"پہلے یہ فیصلہ کر لو کہ

تم خوش رہنا چاہتے ہو یا میرے ساتھ رہنا چاہتے ہو! "

🤪🤪🤧🤧🙂🙂🙂🙂😍😍😍😍

Share this article
باپ کا آخری خط
مضامین

باپ کا آخری خط

کہانی کا عنوان: "ابو نے کہا تھا جلد واپس آؤں گا... مگر گیارہ سال گزر گئے" میں صرف آٹھ سال کا تھا جب ابو نے گھر سے جاتے ہوئے میرے سر پر ہاتھ رکھا اور مسکرا کر کہا: "بیٹا، بس چند مہینوں کی بات ہے... پھر میں واپس آ جاؤں گا۔" اس وقت مجھے نہیں معلوم تھا کہ بعض "چند مہینے" پورا بچپن نگل جاتے ہیں۔ ہما...