ایک بڈھا🎅 آیا، ساتھ ایک بڈھی🤶 کو بھی لایا اور ہوٹل🏢 میں ج...
Ummah Post
15 November, 2024

ایک بڈھا🎅 آیا، ساتھ ایک بڈھی🤶 کو بھی لایا اور ہوٹل🏢 میں جا کر ویٹر کو بلایا دونوں نے اپنا اپنا آرْڈَر منگوایا پہلے بڈھے نے کھایا اور بڈھی نے پنکھا ہلایا پھر بڈھی نے کھایا اور بڈھے نے پنکھا ہلایا۔ یہ سب دیکھ کر ویٹر شرمایا اور بولا: او لیلی مجنوں تم دونوں میں اتنا پیار ہے تو كھانا ساتھ کیوں نہیں کھایا؟

اس پر بڈھے نے فرمایا: تیرا سوال تو نیک ہے پر . .

ہمارے پاس دانتوں کا سیٹ صرف ایک ہے . . .😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆

😅😅😅😅😂😂

Share this article
مولوی...
مضامین

مولوی...

یہ وہ شخص ہے جسے اکثر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، مگر جب غور سے دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی خدمات ہماری زندگی کے ہر موڑ پر موجود ہیں۔ انسان کی زندگی کا آغاز بھی مولوی کے ساتھ اور اختتام بھی مولوی کے ساتھ قومیں صرف سڑکوں، پلوں اور عمارتوں سے نہیں بنتیں... قومیں کردار سے بنتی ہیں... اور...