🙈 اندھا دھند ٹوٹکے 🙈

       اگر آپ  کے بچے مٹی کھاتے ہیں...
Ummah Post
15 November, 2024

🙈 اندھا دھند ٹوٹکے 🙈

اگر آپ کے بچے مٹی کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی سیمنٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہوجائے۔

😂😂😂😂😂😂

ایک سوال پریشان کر رہا ہے،گروپ کے اہل علم رہنمائی فرمائیں... کہ!

کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟

🤔🤔🤔🤔🤔🤔

‏تحقیق یہ بتاتى هےکہ دھوکہ کھانے کے علاوہ ‎چائے پینے سے بھی آنکھیں 👀 کھل جاتی ہیں۔

👀👁👀👁👀👁👀

پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی ۔ آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے۔

🎴🎴🎴🎴🎴🎴

اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔

🦂🦂🐉🐉🦂🦂

اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جائے۔

⛩⛩⛩⛩⛩⛩

جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے، دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے۔:

چاندی بالوں میں،

سونا دانتوں میں،

موتی آنکھوں میں،

شکر خون میں،

اور مہنگے پتھر کڈنی میں پائے جاتے ہے۔

یہی زندگی کی سچائی ہے۔؏۔۔۔۔۔

🍃🍃🍃🍃🍃🍃

😂😂😂😂😂😂

Share this article
پـانـچ جامـع تـفـاسـیر
مضامین

پـانـچ جامـع تـفـاسـیر

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اپنی مشہور تصنیف " علوم القرآن" میں لکھتے ہیں: "یہ پانچ تفاسیر ( یعنی تفسیر کبیر،تفسیر ابن کثیر،تفسیر قرطبی، تفسیر روح المعانی اور تفسیر کشاف) احقر کے ناچیز ذوق کے مطابق ایسی ہیں کہ اگر کوئی شخص صرف انہی پر اکتفا کرلے تو ان شاءاللہ تعالٰی...