🌹🌹🌿🌹🌿🌹🌹🌿🌹🌿🌹🌹
*یہ آرزو ہے کہ اپنے آقا کو ، دھڑکنوں کا سلام لکھوں...*
*نظر سے شبنم کے موتی لیکر میں ان کے قدموں کے نام لکھوں...*
*میں ایک ادنیٰ سا امّتی ہوں ، میں کیسے ان کا مقام لکھوں...*
*خدا سے الفاظ سحر عطا ہوں ، تو میں ان کا کلام لکھوں...*
*پتہ نہیں کہ یہ میری عقیدت ، یا ان سے نسبت کا سلسلہ ہے...*
*کہ روضہ جب تک نہ دیکھ پاؤں ، بہشت کو نا تمام لکھوں...*
*صلی اللہ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*