*✍ لفظوں ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ...
Ummah Post
18 November, 2024

*✍ لفظوں ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ* *ﮨﯿـــﮟ,,,,,,ﻣﺮﺩﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺟﮭﺎ دیتے ﮨﯿﮟ....!!!*

*ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ دوسروں ﮐﯽ طرف ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭ سوچیں ﮐﮧ اگر ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﮨﻤﺎﺭﯼ طرف آﺗﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﺛﺮ ﮈﺍﻟﺘﮯ....!!!*

*ﻟﻔﻆ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ اور ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ کا ﺑﮭﯽ,,,,,,, یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کسی کے آنسوؤں کا سبب بننا چاہے گے یا مسکراہٹ کا....!!!*

*مسکرائیے اور دوسروں کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں....!!!🌹‌♥️⁩🌹*

Share this article
حضرت ابن عمر رضي اللہ عنہ کا ایک واقعہ
مضامین

حضرت ابن عمر رضي اللہ عنہ کا ایک واقعہ

حضرت عبداللہ ابن عمر یا ایک دفعہ سفر پر جا رہے تھے، غالبا حج یا عمرے کا سفر تھا، صاحب حیثیت عربوں کی عادت کے مطابق آپ سفر پر جاتے ہوئے سواری کے اونٹ کے ساتھ ایک خچر نما گدھا بھی لے گئے (عربوں کے گدھے ہمارے ہاں کے گدھوں کی طرح نہیں ہوتے بلکہ ہمارے ہاں کے خچروں کی خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں ) ۔ ہوتا یہ...