معزز صارفین!

کثرتِ نوٹیفکیشن کی وجہ سے اب  یہ فیصلہ لیا گیا...
Ummah Post
19 November, 2024

معزز صارفین!

کثرتِ نوٹیفکیشن کی وجہ سے اب یہ فیصلہ لیا گیا ہے :

اب " اُمہ (Ummah) " والے سیکشن میں سے آپ کو انہی پوسٹوں کی نوٹیفکیشن ملے گی جنہیں آپ فالو کر رہے ہوں گے۔ جیسا کہ ٹویٹر(X)، اور انسٹاگرام وغیرہ پر ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو کسی ساتھی کی پوسٹ اچھی لگتی ہے تو آپ اسے فالو کریں تاکہ آپ کو نوٹیفکیشن مل سکے۔

جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء

Share this article
​​​​​​بہادر ماں، حضورﷺ کی عزت پہ دس بیٹے قربان
مضامین

​​​​​​بہادر ماں، حضورﷺ کی عزت پہ دس بیٹے قربان

شاعرِ ختم نبوت سید امین گیلانیؒ اپنی جیل کا واقعہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں : " ایک دن جیل کا سپاہی آیا اور مجھ سے کہا آپ کو دفتر میں سپرنٹنٹ صاحب بلا رہے ہیں میں دفتر پہنچا تو دیکھا کہ والدہ صاحبہ مع میری اہلیہ اور بیٹے سلمان گیلانی کے، جس کی عمر اس وقت سوا، ڈیڑھ سال تھی، بیٹھے ہوئے ہیں ۔ والدہ...