السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ""الوداع !😊👌 آخری پوسٹ... "فی امان اللہ"😔.......وقت کی کمی کی وجہ سے اور ذاتی مصروفیات کے باعث اب میں نے سوشل میڈیا خصوصا islamic Tube App سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دستبرداری کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے- مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ لوگ جو میرے ساتھ منسلک تھے انھیں چھوڑ کر جانا بے حد مشکل ہے میرے لیے😭😭 آپ سب بہت اچھے ہیں آپ سب نے مجھے بہت عزت دی... اس کے لیے دل کی گہرائیوں سے آپ کی شکرگزار ہوں... اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو یا میری کسی پوسٹ سے آپ کو کسی قسم کی تکلیف ہوئی ہو تو پلیز دل سے معاف کر دینا؏🙏🙏🙏😢😢 جانے سے پہلے ایک شعر آپ سب کی نظر کر کے اجازت چاہوں گا.!!!! آئے تھے مثل بلبل سیر گلشن کر چلے سنبھال مالی اپنا باغ ہم تو اپنےگھر چلے .۔ ؏ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؏ ۔ ۔۔ آخر میں بتا دوں🫡 پتہ نہیں یہ کس کی پوسٹ ہے. میں نے تو کوپی پیسٹ کی ہے۔ 🤪🤪🤭🤭



