*سنبھل کی جامع مسجد کو مندر بنانے کی کوشش*

سنبھل کی تاریخی...
Ummah Post
20 November, 2024

*سنبھل کی جامع مسجد کو مندر بنانے کی کوشش*

سنبھل کی تاریخی جامع مسجد کو مندر قرار دینے کی کوشش کی گئی ہے، جس کے خلاف درخواست ضلع عدالت میں دائر کی گئی۔ جج نے فوری طور پر درخواست منظور کی اور سروے کا حکم دیا، جس کے بعد پولیس فورس کے ہمراہ سروے کیا گیا۔ ہندو فریق کا وکیل، وشنو شنکر جین، نے دعویٰ کیا کہ یہ مسجد "شری ہری ہر مندر" ہے، اور وہی شخص متھرا میں بھی مسجد کے ایک حصے میں پوجا شروع کروا چکا ہے۔ مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ آئینی طور پر مضبوط ردعمل دیں، ورنہ مزید مساجد کے ساتھ یہی سلوک ہو گا۔

Share this article
اپنی زندگی کا جائزہ
مضامین

اپنی زندگی کا جائزہ

دنیا میں جو بھی آیا، کوچ کرنے کو آیا۔ دفن خود صدہا کئے زیر زمین۔ پھر بھی مرنے کا نہیں حق الیقین۔ تجھ سے بڑھ کر کوئی غافل نہیں۔ کچھ تو عبرت چاہئے اے نفس لعین۔ ۸۔ جب تجھے وہ حادثہ موت کا پیش آئے گا جس کو کوئی نہیں ٹال سکتا، تو مال و دولت اور نوکرو خادم تیرے کچھ بھی کام نہ آئیں گے۔ ۹۔ اس و...