*جنتیوں کے لیے چار خوشخبریاں*
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب جنتی جنت میں چلے جائیں گے توایک آواز دینے والا آواز دے گا اے اھل جنت*
*1_تم ھمیشہ صحت مند رہو گے کبھی بیماری نہیں آۓ گی*
*2_تم ھمیشہ زندہ رہو گے تمہیں کبھی موت نہیں آئے گی*
*3_تم ھمیشہ جوان رہوگے تمھیں کبھی بڑھاپا نہیں آۓ گا*
*4_ تم ھمیشہ آرام میں رہو گے تمہیں کبھی تکلیف نہیں آئے گی*
*صحیح مسلم 7157*
*اللہ رب العزت اپنے فضل سے ھم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائےآمین*