*`🌹دعا کیجئے 🌹`*

*اللہ جی*

 *اتنی مہلت دے* *دینااپنی زمہ...
Ummah Post
20 November, 2024

*`🌹دعا کیجئے 🌹`*

*اللہ جی*

*اتنی مہلت دے* *دینااپنی زمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دے پاؤں.*

*اللہ جی*

*▪️اتنی مہلت دے دینا..... کہ ایسا عمل کر سکوں کہ موت آسان ہو جائے.*

*اللہ جی*

*▪️اتنی مہلت دے دینا.... کہ تجھے راضی کر پاؤں.*

*اللہ جی*

*▪️ایسے عمل کی مہلت دے دینا... کہ میری قبر میں روشنی ہو جائے..*

*اللہ جی*

*▪️اتنی صحت دے دینا.... کہ آخرت کی بہترین تیاری کر سکوں..*

*اللہ جی*

*🔺اب جو زندگی رہ گئی ہے..... اسکو* سنجیدہ لینا ہے.... صرف دنیا کے لیے نہیں بلکہ آخرت کے لیے بھی جینا ہے..

الہی کمزور ہیں، خطاؤں سے بھری زندگی ہے...... معاف کر دینا مالک... بخش دینا..... اور ہمارا ساتھ کسی بھی لمحے نہ چھوڑنا... اور برائی سے بچا کر رکھنا

Share this article
جنرل اور چرواہا __!!
مضامین

جنرل اور چرواہا __!!

یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا ۔ جنرل چرواہے کی طرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دے گا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا۔ کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے یہ اس کی بکریاں چراتا ہے، دور گئ...