*بیچارے مرد  ہمیشہ محروم رہے* 😥

پیدا ہوتے ہیں تو مبارکبا...
Ummah Post
21 November, 2024

*بیچارے مرد ہمیشہ محروم رہے* 😥

پیدا ہوتے ہیں تو مبارکباد ماں کو ملتی ہے 😜🤣😂

شادی ہوتی ہے تو تعریف دلہن کی ہوتی ہے 🤪😜🤣

مر جاتے ہیں تو بییما کی رقم بیوی کو ملتی ہے 😍😜🤪😂

اور حد تو تب ہو گئی جب ایک شخص نے سو بار خون عطیہ دے کر نیا رکارڈ بنایا مگر بَلَڈ بینک والوں نے اس کی بیوی کو اعزاز سے نوازا یہ کہہ کر کہ " شکریہ محترمہ ۔ آپ نے ان کا خون نہیں پیا تبھی تو ہم نے لیا"

🤣😂

Share this article
پچاس روپیے والی فوٹو
مضامین

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے...