*ایک داماد اپنے سسرال گیا ساس نے پوچھا بیگن شریف پکا لوں یا...
Ummah Post
22 November, 2024

*ایک داماد اپنے سسرال گیا ساس نے پوچھا بیگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے داماد بولا میں گنہگار بندہ ہوں بغیر وضو ان مقدس سبزیوں کے نام بھی لینے کے قابل کہاں کوئی بے غیرت آوارہ سا مرغْا ہی پکا لیں 🤓*

Share this article
عربی اَدب سے ایک حکایت
مضامین

عربی اَدب سے ایک حکایت

ایک آدمی کئی راتیں سخت سردی میں آرام سے سوتا رہا۔ایک دن کسی راہگیر نے گزرتے ہوئے اسے کہا : " میں تمہیں ایک گرم رضائی لا کر دوں گا"!! وہ راہگیر اپنی منزل کو چلا گیا اور رضائی لانے کا وعدہ بھول گیا ، بوڑھا آدمی اس کا انتظار کرتے ہوئے سردی سے مر گیا۔لوگوں کو اس کی لاش کے پاس ایک مخطوط رقعہ ملا۔اس پر ی...