افغانستان میں روسی ٹینکوں کے بعد فلسطین وہ خطہ ہے، جہاں اسرا...
Ummah Post
23 November, 2024

افغانستان میں روسی ٹینکوں کے بعد فلسطین وہ خطہ ہے، جہاں اسرائیلی ٹینکوں کا قبرستان بن رہا ہے۔

یہ دنیائے کفر کی وہ ٹیکنالوجی ہے، جس پر انہیں غرور ہوتا ہے۔ اور وہ اسی غرور میں اندھے ہو کر اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر مجاہدینِ اسلام کا شکار بن جاتے ہیں۔

اسی پر شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ نے کہا تھا ؎

اللہ کو پامردیٔ مومِن پہ بھروسا

ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا

اسرائیل کو غزہ میں جاری جنگ کے دوران اب تک ہونے والا خسارہ تقریباً 200 بلین شیکل (51 بلین امریکی ڈالر) تک پہنچ چکا ہے۔ یہ نقصان اسرائیل کی مجموعی قومی پیداوار (GDP) کے تقریباً 10 فیصد کے برابر ہے۔

Share this article
​دوہری اجرت کا راز
مضامین

​دوہری اجرت کا راز

دفتر کے قریب فٹ پاتھ پر بیٹھے اس بوڑھے سے آتے جاتے جوتے پالش کروانا اس کا معمول تھا ، مگر عجیب بات جو میں گزشتہ کئی دنوں سے نوٹ کر رہا تھا وہ یہ تھی کے وہ ہر بار جو تا پالش کروانے کے بعد اس بزرگ سے الجھتا کہ پالش ٹھیک نہیں کی ، سو دوبارہ کرو ۔ ۔ ۔ اور حیرت کی بات یہ کہ دوبارہ پالش کروانے کا معاوضہ ب...