🌹🌷✨🌷🌹ـ 
*نیک بننے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے جب کے برا بن...
Ummah Post
26 November, 2024

🌹🌷✨🌷🌹ـ

*نیک بننے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے جب کے برا بننے کے لئے کوئی* *محنت نہیں کرنی پڑتی. صرف نیک بننے کی کوشش چھوڑ دیں برے بن جائیں گے.*

*انسان چونکہ مٹی سے پیدا ہوا ہے اور مٹی میں جھاڑیاں اور کانٹے خود اگتے ہیں جب کہ فصل کو اگانے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے. لہٰذا نیک بننے کے لئے بھی محنت کرنی پڑے گی تب فصل لگے گی.*

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Share this article
بابا جی کی چار نصیحتیں
مضامین

بابا جی کی چار نصیحتیں

جن دنوں میں مدرسہ میں پڑھتاتھا۔ ایک بابا جی زیادہ تر وقت مسجد میں گزارتے تھے۔ ہمہ وقت کسی ناکسی عبادت میں مشغول رہتے۔ یہی موسم تھا سخت سردی تھی۔ میں نے دیکھا وہ ٹھنڈے یخ پانی سے وضو کررہے تھے۔ اور مسکرا رہے تھے۔ میں پہلے تو انکی عجب مسکراہٹ کے سحر میں گرفتار رہا۔ جب انکی نگاہ مجھ پر پڑی تو میں چونک...