*🌴🌴🌴اُردو ادب🌴🌴🌴*
*زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے،*
*زندگی ایک ہی کپڑے کو سو بار*
*پہن کر بھی گزاری جا سکتی ہے،*
*زندگی دو روٹیوں کے بجائے*
*ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے ..*
*لیکن زندگی بغیر عزت بغیر*
*محبت کے نہیں گزر سکتی،*
*اس لیے ہمیشہ اُس شخص کو چنو*
*جو آپ کی عزت کرے،*
*آپ سے محبت کرے،*
*اکیلے میں بھی اور سب کے سامنے بھی*
*آپ کو عزت و محبت دے،*
*آپ کی تذلیل نہ کرے، چاہے*
*آپ موجود ہوں یا غیر حاضر ہوں"*
*محبت اعلیٰ ترین*💖
*اور عزت انمول شے ہے...*💐