عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو مردوں کو اکثر یا د رہتی ہیں۔
--------------------------------------------------------------------------
إِنَّ كَيْدَ كُنَّ عَظِيمٌ (سورۃ یوسف، آیت:28)
ترجمہ: عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے۔
مَثْنٰى وَثُلٰثَ وَرُبٰع (سورة النساء، آیت:3)
ترجمہ: دو دو، تین تین، چار چار عورتوں سے نکاح کرو
الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ (سورة النساء، آیت:34)
ترجمہ: مرد، عورتوں کے نگران ہیں۔
لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ (سورۃ النساء، آیت:11)
ترجمہ: (وراثت میں ) مرد کے لیے دو عورتوں کے برابر حصہ ہے۔
نَاقِصَاتُ عَقْلٍ وَدِينِ(صحیح ابن حبان، رقم الحدیث 3323، اسنادہ صحیح)
ترجمہ: عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہے۔
--------------------------------------------------------------------------
عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو مردوں کو اکثر یاد نہیں رہتیں۔
وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ (سورة النساء، آیت:19)
ترجمہ: عورتوں کے ساتھ بھلائی کے ساتھ زندگی گزارو
لِيُنفِقُ ذُو سَعَةٍ مِّنْ سَعَتِهِ (سورۃ الطلاق، آیت:7)
ترجمہ: کشادگی والا اپنی کشادگی میں سے خرچ کرے
اسْتَوصُوا بِالنِّسَاءِ خَيْرًا(سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث:1851 ، صیح لغیرہ )
ترجمہ: عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کے بارے میں تم وصیت قبول کرو۔
رِفْقًا بِالْقَوَارِيرِ (مسند الحمیدی، رقم الحدیث: 1209، اسنادہ حسن)
ترجمہ: (عورتیں شیشہ کی طرح ہیں) ان شیشوں کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ۔
خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لَأَهْلِهِ (ابن ماجہ 1977 صحیح لغيره )
ترجمہ: بہترین شخص وہ ہے جو اپنے اہل وعیال کے لیے بہترین ہو۔